سرینگر : شبیر احمد شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

Shabir Ahmad Shah

Shabir Ahmad Shah

سرینگر (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس جے کے کے رہنما اور فریڈم پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کو سوپور جاتے ہوئے میرگنڈ کے قریب گرفتار کر لیا گیا۔

ان کے ہمراہ جے کے ایل ایف( آر) کے وجاہت قریشی، جاوید احمد، یوسف میر بھی موجود تھے۔