لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹارہنی شہزادی نے کہا کہ سٹیج ڈراموں کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہی ہوں ‘بدقسمتی سے شوبز میں بھی وسروں کی کامیابی پر حسد کرنا اور خود کام نہ کر نے کا رواج عام ہو چکا ہے۔
انہوں نے نے کہا کہ نے اسٹیج جب پر فارمنس دی تو میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ میں شائقین کو کچھ نیا انداز دکھاوں جسکی وجہ سے میرے ڈراموں کو پسند کیا جا تا ہے میں سٹیج ڈراموں کے معیار کو بہتربنانے کیلئے کام کر رہی ہوں جس میں کا میاب بھی ہو رہی ہے۔