گوشوارے جمع نہ کروانے پر لیہ سے MPA مجید خان نیازی سمیت اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی

کروڑ لعل عیسن : گوشوارے جمع نہ کروانے پر لیہ سے MPA مجید خان نیازی سمیت اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی۔گوشوارے جمع نہ کروانے پر سنیٹر فیصل رضا عابدی، مصطفی کمال ممبران قومی اسمبلی عبدالرحمن کانجو ، شاہ جہان بلوچ، اور علینہ کے اقبال حیدر، پنجاب اسمبلی میں سے MPA مجید خان نیازی، اصغر علی ڈوگر، مسعود شفقت، علی عباس، مسعود شفقت علی عباس، سنھد اسمبلی سے عبدالرئوف کھوسہ، غلام رسول جتوئی، سید فتح شاہ، محمد علی بھٹو، عزیزی جتوئی۔

بشیر احمد ہالی پوتو، جمیل بھڑگڑی، ثانیہ اور مکیش کمار ، KPK اسمبلی سے محمد عارف، محمد خان بہادر، زاہد درانی، افتخار علی مشوان، ضیاء اﷲ بنگش، شاہ فیصل خان اور ظہور جبکہ بلوچستان اسمبلی کی رکن ڈاکٹر شمع اسحاق بلوچ کی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں کام کرنے سے روک دیا گیا۔