پاکستان اسٹل ملز کے کھلاڑی ابرار دانش پر سے پابندی کا خاتمہ

Pakistan Football Association

Pakistan Football Association

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ نے اسٹل ملز اور نیشنل آفریدی کے کھلاڑی ابرار دانش پر عائد 6 ماہ کی عائد پابندی کو ختم کرکے ان کی دوبارہ فٹ بال سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ فٹ بال قوانین کی خلاف ورزی اور بغیر اجازت اسپورٹس فیسٹیوم میں حصہ لینے پر انہیں 6ماہ کی پابندی کا سامنا تھا۔