ضروت پڑی تو امن کی خاطر اپنا سر بھی قربان کردوں گا: اشرف غنی

Ashraf Ghani

Ashraf Ghani

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے ضروت پڑی تو امن کی خاطر اپنا سر بھی قربان کردوں گا، خطے کے استحکام اور خوشحالی کےلئے افغانستان میں امن ضروری ہے معاملات کو سےاسی طریقے سے حل کے ا جانا چاہئے۔

نئی افغان کا بےنہ کے نمائندے افغان شہری ہے اور ملک کی بہتری کےلئے مل کر کام کریں گے۔عرب امارات میں افغان نمائندہ شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا افغان شہری اب افغانستان کے پاسپورٹ پر متحدہ عرب امارات مےں داخل ہو سکےں گے۔

متحدہ عرب امارات کے صدر نے اپنے بھائی کو افغانستان کےلئے خصوصی نمائندے کے طور پر تفویض کرنے کا فیصلہ کےا ہے۔