بھمبر کی خبریں 4/1/2014
Posted on January 4, 2014 By Geo Urdu سٹی نیوز
بیرسٹر سلطان محمود چوہدر ی کے جیا لے اپنا تحفظ کر نا خو ب جا نتے ہیں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بیر سٹرسلطان محمو د چوہدر ی کے جیا لے اپنا تحفظ کر نا خو ب جا نتے ہیں اینٹ کا جو اب پتھر سے دینا بھی آتا ہے میرپو ر پو لیس سیا ستدانوں کا آلہ کا ر نہ بنے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی مر ید حسین ،پیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر امتیاز چو ہدر ی نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کے کا رکنو ں کے ساتھ کسی قسم کی زیا دتی ،بد معا شی اور غنڈ ہ گر دی بر دا شت نہیں کر یں گے بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کے دفتر پر میر پو رپو لیس کا حملہ کر نااور قا ئد کے پو سٹر پھا ڑ نا کھلی ریا ستی دہشت گر دی ہے میر پو ر پو لیس سیا ستدا نو ں کا آلہ کا بن کر میر پو ر کے حا لا ت جا ن بو جھ کر خرا ب کر رہی ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کے کا رکنا ن اپنا تحفظ کر نا خو ب جا نتے ہیں میر پو ر پو لیس اگر سیاستدا نو ں کا آلہ کا ر بننے سے باز نہ آئی تو پھر ہم اینٹ کا جو اب پتھر سے دیں گے اور حا لا ت کے خرا ب ہو نے کی ذمہ دا ر میر پو ر پو لیس ہو گی انہو ں نے کہا کہ مخا لفین اپنی کشتی ڈو بتی ہو ئی دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر او چھے ہتھکنڈو ں پر اتر آئے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم بیر سٹرسلطا ن محمو د چو ہدر ی کے سیا سی دفتر پر پو لیس گر دی کی شدید مذمت کر تے ہیں ہم قا ئد کشمیر کے حکم کے منتظر ہیں قا ئد نے حکم دیا تو پھر میر پو ر میں مخا لفین اور پو لیس کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)آل پا کستا ن انجمن پٹوا ریا ں ،قا نو ن گو ئیا ں ما ل واشتما ل بشمو ل آزاد کشمیر کے سابق صدر شہز ادہ چو ہدر ی اللہ دتہ نے کہا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل پا کستا ن انجمن پٹوا ریا ں ،قا نو ن گو ئیا ں ما ل واشتما ل بشمو ل آزاد کشمیر کے سابق صدر شہز ادہ چو ہدر ی اللہ دتہ نے کہا کہ وزیر اعظم میں نو از شریف نے واضح طو ر پر حکومت آزاد کشمیر کی حما یت کر کے چو ر در وا زے سے آنے وا لو ں کی امیدوں پر پا نی پھیر دیا ہے اس لئے آزاد کشمیر کی حکومت کے وزیراعظم چوہدر ی عبد المجید نے تما م سازشی عنا صر کا مردا نہ وا ر مقا بلہ کر تے ہو ئے آزاد خطہ میں تعمیر وترقی کا کا م جا ری رکھا ہو ا ہے تعلیم تعلیمی تر قی کے لئے 3میڈ یکل کا لج کا لجز اور دیگر پرا جیکٹ شرو ع ہو نے سے مخا لفین کے پاس پر وپیگنڈ ے کر نے کے سوا کچھ نہیں ہے وزیراعظم آزادکشمیر کو پیپلز پا رٹی کی ہا ئی کما ن کی مکمل حما یت حا صل ہے اس لئے عوام کے دلو ں میں نفرت پھیلا نے میں نا کا م ہو چکے ہیں حکومت ثا بت قدمی سے تعمیرو تر قی کے کا مو ں کو مکمل کرنے کے لئے کو شا ں ہیں جس کے جلد دو راس نتا ئج بر آمد ہو گئے حکومت اپنی مدت ہو ری کر ئے گی کسی قسم کا خطر ہ نہیں ہے شہز ادہ اللہ دتہ نے مز ید اپنے بیا ن میں کہا کہ ہم بھر پو ر انداز میںحکومت کی حما یت کرتے ہیں مخا لفین کا منہ تو ڑ جو اب دینے کے لئے کا ر کن مجید حکومت کے اشا رے کے منتظر ہیں تا ہم ہم عدم استحکا م کی فضا پیدا نہیں ہو نے دیں گے انہو ں نے کہا کہ ہم وفد کے ہمرا ہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ملاقا ت کر کے علا قہ کے مسا ئل سے آگا ہ کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم ہی وہ را ستہ ہے جس سے امت مسلمہ کو منز ل مقصود تک لے جا سکتا ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)علم ہی وہ را ستہ ہے جس سے امت مسلمہ کو منز ل مقصود تک لے جا سکتا ہے اور اپنے اسلا ف کی متعین کر دہ راستو ں پر چل کر ہی تعلیمی مید ان میں مستقبل کی با کر دا ر نسل کوتعلیم و تر بیت سے آرا ستہ کر کے ملک و قوم کی قسمت بد ل سکتے ہیں جس کے لئے ریڈ فا ونڈ یشن نے فرو غ تعلیم میں جو بیڑا اٹھا رکھا ہے اس سے ترقی یا قتہ مما لک کی صف میں کھڑا کر نے کے لئے نو جو انو ں کی صلا حیتو ںکو بروئے کا ر لا یا جا سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد کشمیر کے وزرا ء وزیر تعلیم سکو لزمیا ںعبدا لو حید، وزیر ما ل چوہدر ی علی شا ن سو نی ،با نی صدر ریڈفا ونڈ یشن محمو د احمد ،شا ہد رفیق چیف ایگز یکٹو ریڈ فاو نڈ یشن ،وسیم رشید ،اسلم حجا زی کے علا وہ دیگر مقر رین نے سالا نہ تقر یب انعا ما ت ،اسنا دشیلڈ اور گو لڈ میڈ ل ،سلو ر میڈل طلباو طا لبا ت اور اساتذ ہ کو کر نے کی منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ اسا تذہ تعلیم وتر بیت سے قوم کے معما رو ں کی صحیح سمت در ست کرتے آخرت میں سر خرو ی حا صل کرسکتے ہیں حصول تعلیم میں جہا ں طلبہ و طا لبا ت کی محنت لگن شامل ہے وہا ں اساتذ ہ کی رہنما ئی کا بھی اکلید ی کر دا ر ہو تا ہے اسی جذ بے کی بدو لت شمع سے شمع رو شن کرتے ہر سمت علم کی کر نیں پھیلا تے جہا لت کے اندھیرو ں سے نکا لتے رو شن مستقبل کی طرف نوجو انو ں کے رہنما ئی کر کے آگے بڑ ھنے کے مواقع میسر کروانا مقصود ہے بے شک ہما رے نظا م تعلیم میں دوہرا نظا م نے طبقا ت کی تقسیم کر دی ہے مگر ریڈفا و نڈ یشن نے دیہی سطح سے لیکر شہرو ں تک بلا امتیاز برا بر ی کی سطح تک نظا م تعلیم کو متعا رف کرو ایا ہے اور اپنے ہدا ف کی صور ت میں اپنے مشن کو آگے بڑھا تے ہو ئے کوا لٹی ایجو کیشن سے اپنا طر ہ امتیاز بلند رکھا ہے تقر یب سے ریجنل ڈئر یکٹر صا بر حسین نے اپنے خطا ب میں ریڈ فاو نڈ یشن کی تعلیمی حوا لے سے اقدا ما ت اور مطلو بہ نتا ئج پر رو شنا س کرا تے ہو ئے آزاد کشمیر بھر میں80ہزار طلبہ وطا لبا ت کو 4ہزا ر اساتذ ہ کی تعلیمی خد ما ت اور8ہز ار یتیم بچو ں کو فر ی ایجو کیشن کے ساتھ ساتھ دیگر ضرو ریا ت پو ری کر نے پررو شنی ڈا لی اور کا ر کر دگی رپو رٹ میں نما یا ں نمبرو ں کے ساتھ پو زیشن ہو لڈز کے با رے میں تفصیلی رپو رٹ سے آگا ہ کیا جبکہ تقر یب میں گو لڈ میڈ ل ،سلو ر میڈ ل ،اسنا د اور شیلڈ نقد انعا ما ت حا صل کر نے وا لے طلباو طا لبا ت ایلیمنڑ ی سکنڈر ی ہا ئر سکینڈر ی اور کا لج کی سطح پر تقسیم کے با رے میں آگا ہ کیا اور مبا رکبا د دی گئی انعا ما ت تقسیم کر نے و الو ں میں ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید ،ایو ب مسلم ،کبیرہا شم ایڈووکیٹ ڈا ئر یکٹر زریڈ فاونڈ یشن ،طا ہر بیگ چیئر میں یو کے ریڈ فاونڈ یشن ،اسلم حجا زی ایجو کیشن ڈا ئر یکٹر ،امجد یو سف امیر ضلع جما عت اسلا می ،ڈا کٹر ریا ض ،ڈا کٹر ریحا نہ ریا ض ،محمو دحسین شفیع شا مل ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کا لجز فارو ق طا ہر ،ڈا ئریکٹر ڈویژ ن طا ہر مقبو ل ،ہیں جبکہ چیف ایگز یکٹو شا ہد رفیق نے اپنے خطا ب میں تین ورلڈ ریکا رڈ بنا تے ہو ئے گینز بک آف ریکا رڈ میں اپنا نا م لکھوانے پر ریڈ فا ونڈ یشن کی شا ندار کا وش کو اعزازقرا ر دیااور اساتذ ہ کی محنت لگن سے مقدس پیشے کی بجاآور ی میں خد ما ت کا اعترا ف کیا تقر یب میں طلباو طا لبا ت کے وا لد ین سمیت محکمہ تعلیم سے وابستہ اساتذ ہ کرا م،سول سوسا ئٹی صحا فیو ں ،وکلا ،محکمہ تعلیم کے آفیسرا ن وخوا تین کی کثیر تعداد نے شر کت کی جبکہ وزرا ء کرا م میا ں عبدا لو حید ،چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے گو لڈ میڈ ل اورسلو ر میڈل تقسیم کئے جبکہ ریڈ فا ونڈیشن کی طرف سے وزراء کرا م اورسینئر حکا م کو یا د گا ری شیلڈز تقسیم کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معرو ف بز نس مین اور جسیا ل پلا زہ کے ما لک محمد رفیق جسیا ل حر کت قلب بند ہو نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معرو ف بز نس مین اور جسیا ل پلا زہ کے ما لک محمد رفیق جسیا ل حر کت قلب بند ہو نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے مر حو م کو نماز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا نماز جنا زہ میں تا جرو ں ،سیا سی ذمہ ،اکا بر ین ،معززین ،ملاز مین ،آفیسرا ن صحا فیو ں ،سو ل سوسا ئٹی ،وکلا نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔