طوفان marie میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سےٹکرا گیا
Posted on August 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
Storm
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سے طوفان marie ٹکرا گیا، حکام نے شدید موسمی حالات کے باعث لوگوں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔
،طوفان کے باعث شمالی ساحل پر اونچی اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں اور 215 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔
حکام نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کچھ دنوں میں طوفان کا زور کم ہو جائے گا۔