اسٹرابیریز کا استعمال جلد کی دلکشی اور چمک میں اضافہ کرتا ہے، تحقیق

Strawberry

Strawberry

لندن (جیوڈیسک) پھلوں کی ملکہ اسٹرا بیریز کا استعمال جلد کی قدرتی دلکشی اور چمک میں اضافہ کرتا ہے۔

برطانوی تحقیق کے مطابق اسٹرابیریز میں پائے جانے والے اجزاء انسانی جسم میں موجود زائد چکنائی کو ختم کرنے کا باعث بنتے ہیں ساتھ ہی۔

اس میں موجود فائبرز کیلیوریز کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اسٹرابیریز کا باقاعدہ استعمال یادداشت بھی بہتر بناتا ہے۔