مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بیدیاں تا رائے کلاں سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہلیان علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں بیدیاں تا رائے کلاں 2 کلو میٹر سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے، اہلیان علاقہ کو سفر کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جگہ جگہ پڑے کھڈے مسافروں کی قیمتی گاڑیوں کو چند ہی روز میں کھڑکارہ بنا دیتے ہیں، اہلیان علاقہ کی بری تعداد نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے سٹرک کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔