تیز رفتار موٹر سائیکل سوار میاں بیوی سٹرک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئے

Search Optarion

Search Optarion

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل سوار میاں بیوی سٹرک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئے، فرمان ظفر موقع پر جاں بحق، ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق دفتوہ روڈ کے قریب ٹرک ہینونمبری LXK7260 بند کرکے مین فیروز پور روڈ پر کھڑا کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سوارفرحان ظفر اور اس کی بیوی ٹرک سے ٹکرا گئے فرمان ظفر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقتولہ کی بیوی ثانیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نا معلوم ٹرک ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126