ملکہ کی خبریں 16/1/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہزاروں طلباء کا مستقبل سنوار نے والے فرض شناس استاد استاد الاساتذہ محمد صدیق آف بھگوال دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ سر محمد صدیق نے بطور استاد کئی دہائیاں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں ذمہ داریاں سر انجام دیں ۔سر محمد صدیق کی نماز جنازہ آبائی قبرستان بھگوال میں ادا کر دی گئی ہے ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔چیئرمین یو سی بھگوال حا جی ملک صفدر حسین اعوان ۔صحافی زاہد مصطفی اعوان ، ملک محمد شریف اعوان ملکہ ۔ چو ہد ری غضنفر جمشید صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ۔ ملک افتخار احمد اعوان ۔افضال احمد خاں ۔او ر طارق مصطفی اعوان نے محمد صدیق کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) سینیئر صحا فی عز یر ا لر حما ن مجا ہد کے و ا لد محتر م ہیڈ ما سٹر ( ر ) الحا ج محمد ا سلم بھٹی کی و فا ت پر ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، ملک محمد شر یف اعوا ن ، را جہ آ فتا ب ا حمد ، ہما یو ں نا صر را جہ ، طا رق مصطفی اعوا ن نے اظہا ر تعز یت کیا ہے ۔ اور مر حو م کی بلند ی د ر جا ت کے لیے دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) حا جی ملک صفد ر حسین اعوا ن چیئر مین یو سی بھگو ا ل نے کہا ہے کہ چو ہد ری فضل دا د میٹر نٹی ہسپتا ل گلیا نہ اہل علا قہ کے لیے ایک بہت بڑ ی سہو لت ہے ۔ جس سے علا قہ بھر کے عوا م کو فا ئد ہ ہو ر ہا ہے ۔ ہسپتا ل میں خو ا تین کے چھو ٹے بڑ ے آ پر یشن اور ز چہ بچہ کے علا ج کی تما م سہو لیا ت مو جو د ہیں۔