صوفی محمد بخش گنج گوھر کے 19ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع ہو گئیں

Wazirabad

Wazirabad

وزیرآباد: صوفی محمد بخش گنج گوھر کے 19ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ سجادہ نشین صوفی محمد خالد چشتی اویسی اور صوفی محمدعارف چشتی اویسی نے مزار مبارک کو غسل دی اور چادر پوشی کی۔

اس موقع پر سینکڑوں مریدین بھی موجود تھے۔اس موقع پر صاحبزادہ صوفی محمد کاشف چشتی اویسی کی دستار بند یسجادہ نشین پاک پتن شریف دیوان احمد مقصود چشتی نے کی۔