سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

SSGC

SSGC

سوئی سدرن گیس کپمنی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف شہروں کے سی این جی سٹیشنز کوگیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے. ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سیمت سندھ بھرمیں ہفتے میں تین دن سی این جی سٹیشنز کو گیس سپلائی معطل رہے۔

نئے شیڈول کے مطابق سی این جی اسٹیشن منگل، جمعرات، اور ہفتے کی صبح 8 سے 24 گھنٹے کیلییبند ہونگے، دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مطالبہ کیا ہے کہ ہفتے میں چار سے پانچ روز گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔