خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان
Posted on March 13, 2022 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Ghulam Sarwar Khan
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔
راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں خودکش دھماکا کروں۔
انہوں نے کہا کہ خود کش دھماکے سے ملک اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود کردوں، میری تو یہ سوچ ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com