سکھر: بجلی کی غیراعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری

Load Shedding

Load Shedding

سیپکو کی جا نب سے سکھر شہر میں آٹھ سے دس گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے کی طو یل لوڈشیڈنگ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت پریشا نی کاسامناہے،

سکھرضلع کے شہری علا قوں میں دس گھنٹے کی غیراعلا نیہ لوڈ شیڈنگ جبکہ دیہی علا قوں میں بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری ہے جس کی وجہ سے شہر یوں کو سخت پریشا نی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

جبکہ شہر کے کئی علاقوں جن میں بند ھا نی محلہ،سا ئیٹ ایر یاشامل ہیں میں خراب ٹرانسفارمرز کو کئی روزگزرجانے کے بعد بھی ٹھیک نہیں کیا گیا ہے اورشہری سخت گر می اورحبس کی وجہ سے شدید پر یشا نی کا شکارہیں۔