گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرزایسو سی ایشن کی جا نب سے ضلع لاڑکانہ کے صدر پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیچرزکا کہنا تھا کہ لاڑکا نہ کے ٹیچرز ایسو سی ایشن کے صدرجی ایم ابڑو کے اوپر اغوا سمیت دیگر جھوٹے کیس دا خل کئے گئے ہیں۔
جو کہ انکے ساتھ سراسر ناانصافی ہے ۔ٹیچرز نے اعلی حکام سے جی ایم ابڑو کے خلاف دا خل کئے گئے کیسزکو ختم کر نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے۔