سکھر : موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

Sukkur

Sukkur

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک کر دیا، واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ۔

سکھر کے علاقے ریجنٹ کالونی میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کر دیا۔