سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے علاقے شمس آباد کے رہا ئشی پستہ قد عبد الر شید بلڑونے تنخوا ہوں کی عدم فرا ہمی کے خلاف گا نا گا کر احتجاج ریکارڈ کرا یا احتجاج کر تے ہو ئے اسکا کہنا تھا کہ وہ کمشنر آفس سکھر میں گزشتہ چا رسال سے نا ئب قاصد کے فرا ئض انجام دے رہا ہے۔
لیکن اسے نہ تو مستقل کیا جارہا ہے نہ اسکی دو ماہ سے روکی گئی تنخوا ہ دی جا رہی ہی جس کی وجہ سے اس کے گھر میں فا قوں کی نو بت آگئی ہے۔پستہ قد شخص نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ اس کی رو کی گئی تنخوا ہ کو فوری جا ری کیا جا ئے۔