کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر 3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، بلوچستان کےعلاقے ؤ اوران میں صولت مرزا بھی شامل ہیں۔
مچھ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلیے مچھ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور تمام آنے جانے والوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔