صولت مرزاکا وڈیو بیان، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی کارروائی مکمل

Sult Mirza

Sult Mirza

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صولت مرزاکے وڈیو بیان پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے کارروائی مکمل کرلی ہے۔

تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ چند روز قبل وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی۔ ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں کئی نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔