70 کلو گرام چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

Hashish

Hashish

شکارپور (جیوڈیسک) سی آئی اے شکارپور کے انچارج علن خان عباسی نے خفیہ اطلاع ملنے پر سلطان کوٹ تھانے کی حدود میں ٹرک سے 70 کلو گرام چرس برآمد کرلی اور ٹرک ڈرائیور سرفراز رند اور کلینر عبدالقدوس بروہی کو گرفتار کرلیا، بعدازاں گرفتار افراد کو چرس سمیت سلطان کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔