سمیرا ملک کے خلاف عدالتی فیصلہ سن کر ان کا حمایتی بے ہوش

 Sumaira Malik

Sumaira Malik

اسلام آباد (جیوڈیسک) سمیرا ملک کے خلاف عدالتی فیصلہ سن کر ان کا ایک حمایتی بے ہوش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ کے سمیرا ملک کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ سن کر ان کا ایک حمایتی محمد ریاض بے ہوش ہوگیا۔

محمد ریاض کافی عرصے تک سمیرا ملک کے گارڈ کے فرائض انجام دیتا رہا ہے۔