سنی تحریک وفد نے ضرب عضب میں زخمی فوجی کی عیادت کی

Sunni Tehreek

Sunni Tehreek

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سنی تحریک کے سٹی صدر حافظ طاہر رضا کی قیادت میں وفد نے آپریشن ضربِ عضب کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے فوجی شفاقت علی کی تیمارداری کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر حافظ طاہر رضا نے کہا کہ قوم کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے قربانیاں دینے والے قوم کے ہیرو ہیں۔