سنی دیول کا سال میں 3 فلمیں کرنے کا اعلان

Sunny Deol

Sunny Deol

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی ڈھائی کلو کے ہاتھ کے مالک سنی دیول کا کہنا ہے کہ وہ اب سال میں3 فلموں میں کام کریں گے۔کم فلموں میں کام کرنے والے ایکشن ہیرو نے اب اپنا کام کرنے کا فارمولا بدل دیا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ کام کم کرنے سے لوگ ہیروز کو بھول جاتے ہیں۔سنی دیول اپنے چھوٹے بھائی بوبی اور پاپا دھرمندر کے ساتھ یملا پگلا دیوانہ 2 میں دھواں دھار ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔