ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) میں دھند اور بادلوں کے سائے کی وجہ سے دھوپ مکمل غائب ہو چکی تھی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوچکا تھا اور لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے تھے اور کمروں کو گرم کرنے کیلئے گیس ہیٹر۔ الیکٹرک ہیٹر ، کوئلے ،اور لکڑیاں وغیرہ جلایا کرتے تھے۔
لیکن دو دن کی دھوب نے موسم کو ہی بدل دیا جس کثیر تعداد میں فیملیز ،اور نوجوانوں کی ٹولیوں نے پارکوں کا رخ کر لیا ،اور اپنے اپنے انداز میں دھوپ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔