سپر ہیروز کے گرد گھومتی فینٹاسٹک فور کا پہلا ٹریلر جاری

Fantastic Four

Fantastic Four

لاس اینجلس (جیوڈیسک) مارویل کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی فلم “فینٹاسٹک فور”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

یہ فلم ایسے سپر ہیروز کی ہے جو اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے۔ فلم 7 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔