اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا وہ بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاس سے بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔
میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاس میں 2 ماہ 6 دن قیام کیا۔ نگران وزیراعظم کے منتقل ہوتے ہی بلوچستان ہاس کو وزیراعظم ہاس کا درجہ دے دیا گیا۔ دوسری جانب وزیراعظم ہاس کی تئزین و آرائش کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔