ضمنی انتخابات میں جاوید ہاشمی کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا گیا

Multan

Multan

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نےضمنی انتخابات میں جاوید ہاشمی کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا۔

ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 کے ضمنی انتخاب میں دونوں جماعتوں نے باغی ہاشمی کے مقابلے میں کسی امیدوار کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اڈھر تحریک انصاف نے پہلے ہی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔