سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

Musharraf

Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں۔

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت شروع کی تو چیف جسٹس نے ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز کیا۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ آئندہ ہفتہ کسی دوسرے بنچ میں کیس لگایا جائے اور سماعت ایک ہفتہ تک ملتوی کر دی۔