بھارتی سپریم کورٹ نے منموہن سنگھ کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

Manmohan Singh

Manmohan Singh

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے منموہن سنگھ کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو تالابیرا کول کیس میں جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔