سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے باہر قتل ہونے والی فرزانہ کیس کی سماعت۔ جب فرزانہ قتل ہوئی تو پولیس بھی وہیں موجود تھی، جسٹس عظمت سعید۔ ایک بھی پولیس والہ ہوائی فائر کر دیتا تو فرزانہ قتل نہ ہوتی، جسٹس عظمت سعید۔ کیا پنجاب پولیس نے سارا غصہ ماڈل ٹاون کیلیے رکھا تھا، جسٹس عظمت سعید۔ پنجاب حکومت کی وجہ سے صوبے اور پولیس کی خوب عزت افزائی ہوئی ہے، عظمت سعید۔