سپریم کورٹ میں مالاکنڈ کے حراستی مرکز سے لاپتہ ہونے والے 35افراد سے متعلق کیس کی سماعت۔ جسٹس جواد ایس خواجہ سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات عدالت میں جمع کرائیں۔ اگر کل عدالت کو خالی بھی کرانا پڑا تو دستاوہزات کا جایزہ لینے کے لیے ایسا کریں گے، جسٹس جواد ایس خواجہ۔جسٹس ایس خواجہ کے خلاف چلنے والی مہم پر عدالت کی معاونت کی جائے، اٹارنی جنرل کو ہدایت۔