سپریم کورٹ نے مشرف کی نظرثانی درخواست خارج کردی

Musharra

Musharra

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 31 جولائی 2009 کے فیصلے کے خلاف سابق صدر پرویز کی نظرثانی کی درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ نے درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے درخواست مقررہ مدت میں دائر نہیں کی۔

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 14 رکنی لارجر بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔