سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت، عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے نکلے ہوئے ہیں، وکیل عوامی تحریک، اگر آپ بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آئین کی بات کرتے ہیں، احتجاج آپ کا بنیادی حق ہے لیکن دوسروں کے حقوق کا بھی خیال رکھیں، جسٹس ثاقب نثار۔