سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شاہراہ دستور خالی نہیں کرائی جاسکی

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شاہراہ دستور تاحال خالی نہیں کرائی جاسکی ہے۔ عمران خان اور طاہرالقادری کے کنٹینر اور ٹرک شاہراہ دستور پر ہی موجود ہیں جبکہ دھرنوں کے شرکانے پارلیمنٹ ہاؤس کے لان اور شاہراہ دستور پر رات گزاری۔ دوسری جانب اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔