سپریم کورٹ کا ستمبر میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی الیکشن 15ستمبر یا اس کے دو ہفتوں کے دوران کرانے کا حکم یا ہے۔

عدالت نے یہ حکم بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا ہے کہ قانون سازی کا عمل 15 اگست تک مکمل کیا جائے۔