O you who have believed, take not those who have taken your religion in ridicule and amusement among the ones who were given the Scripture before you nor the disbelievers as allies. And fear Allah , if you should [truly] be believers.
اے ایمان والو! جن لوگوں کو تم سے پہلے کتاب مل چکی ہے, ان لوگوں میں سے جو ایسے ہیں کہ انہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنا رکھا ہے, ان کو اور دوسرے کفار کو دوست مت بناؤ, اور اللہ تعالی سے ڈرو اگر تم ایمان دار ہو۔