کیا میں تمہیں بتائوں شیطان کس پر اترتے ہیں(221) ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں (222) وہ سنی ہوئی باتیں پہنچاتے ہیں اور اکثر ان میں سے جھوٹے ہوتے ہیں (223) اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں(224) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر میدان میں بھٹکتے پھرتے ہیں(225) اور جو وہ کہتے ہیں کرتے نہیں (226) مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کیے اور اللہ کو بہت یاد کیا اور مظلوم ہونے کے بعد بدلہ لیااور ظالموں کو ابھی معلوم ہو جائے گا کہ کس کروٹ پر پڑتے ہیں(227)
Shall I inform you upon whom the devils descend? (221) — They descend upon every sinful liar. (222) — They pass on what is heard, and most of them are liars. (223) — And the poets – [only] the deviators follow them; (224) — Do you not see that in every valley they roam (225) — And that they say what they do not do? (216) — Except those [poets] who believe and do righteous deeds and remember Allah often and defend [the Muslims] after they were wronged. And those who have wronged are going to know to what [kind of] return they will be returned. (227).