99 فیصد یقین ہے ویلبرزگ کے قریب دفن ٹرین نازیوں کی ہے: نائب وزیر ثقافت پولینڈ

Poland

Poland

لندن (جیوڈیسک) پولینڈ کی حکومت کے نائب وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ ریڈار سے زمین کے اندر کی لی گئی تصاویر سامنے آنے کے بعد انھیں 99 فیصد یقین ہے دوسری جنگِ عظیم میں لاپتہ ہو جانے والی نازیوں کی ٹرین ملک کے جنوب مغربی شہر ویلبرزگ کے قریب دفن ہے۔

تصاویر میں ایک ایسی ٹرین کو دیکھا جا سکتا ہے جس پر بندوقیں نصب ہیں۔