سرگانی ہسپتال میں فری آئی کیمپ کی ابتدائی تقریب میں علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی نے دعا کروائی

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) مقبول مارکیٹ کے دکانداروں کی جانب سے سرگانی ہسپتال میں فری آئی کیمپ کی ابتدائی تقریب میں معروف عالم دین علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی نے دعا کروائی۔

اس موقع پر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک محمد افضل ، طارق پہاڑ سابق صدر انجمن تاجران ، محبوب جنجوعہ ، غلام مصطفی ، طیب سرگانی سمیت دیگر افراد موجود تھے۔ فری آئی کیمپ میں فری لینس ، فری آپریشن کے ساتھ دوا بھی مفت میں دی جائے گی۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد افضل نے 2 درجن سے زائد افراد کے آپریشن کیئے اور لینس لگائے۔ کیمپ 3 دن تک جاری رہے گا۔

Allama Qari Mohammad Ashfaq Saeedi Prayer Led

Allama Qari Mohammad Ashfaq Saeedi Prayer Led

Allama Qari Mohammad Ashfaq Saeedi Prayer Led

Allama Qari Mohammad Ashfaq Saeedi Prayer Led