سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری
Posted on October 5, 2015 By Majid Khan شوبز
Spectre
نیو یارک (جیوڈیسک) ایکشن، ایڈونچر اور جاسوسی سے بھرپور بونڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
سام مینڈس کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں جیمز بونڈ ایک بار پھر دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔
جیمز بونڈ کا مشہور و معروف کردار مسلسل چوتھی بار اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ فلم اسپیکٹر چھ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com