صوابی: پولیس لائن میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

Swabi

Swabi

صوابی (جیوڈیسک) صوابی پولیس لائنز میں ایک شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی کاروائی سے حملہ آوار مارا گیا۔پولیس کے مطابق صوابی پولیس لائنز میں ایک شخص نے اندار داخل ہو کر پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔

جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی جانب سے جوابی کاروائی سے حملہ آوار مارا گیا۔ پولیس نے واقعے کے بعد پولیس لائینز کے تمام راستوں کو سیل کر دیا۔