سوات: حراستی مرکز میں زہریلے کھانے سے 17 ملزمان کی حالت غیر

Swat

Swat

سوات (جیوڈیسک) سوات کے حراستی مرکز میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 ملزمان کی حالت غیر ہوگئی۔ سوات کے علاقے فضا گھٹ میں واقع حراستی مرکز میں کھانے میں چھپکلی گرگئی تھی۔

جس کے باعث کھانا زہریلا ہوگیا۔ زہریلا کھانا کھانے سے 17 ملزمان کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔