سوئنگ کے سلطان نے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو اڑا کر رکھ دیا

Wasim Akram

Wasim Akram

کراچی (جیوڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو اڑا کر رکھ دیا۔

بلاول بھٹی نے ایسے ہی بولنگ کی تو مار کھاتا رہے گا، عرفان کی بولنگ کی رفتار دس کلومیٹر کم ہو گئی، یونس کو ذمے داری لینی ہو گی۔

لگتا ہے یونس کے ساتھ ون ڈے میں کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے۔