سوئٹزرلینڈ : مسلم کمیونٹی سنٹر میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

Switzerland Polizei

Switzerland Polizei

زیورخ (جیوڈیسک) فائرنگ کا یہ واقعہ وسطی زیورخ میں پیش آیا۔ جہاں ایک مسلح شخص نے مسلم کمیونٹی سنٹر میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فائرنگ کے وقت کمیونٹی سنٹر میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔