سوئٹزرلینڈ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ: کینڈا اور اٹلی کے اتھلیٹس کی سبقت

Snowboarding

Snowboarding

سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک) سنوبورڈنگ چیمپئن شپ میں مروں اور خواتین کے الگ الگ مقابلے کرائے گئے۔

خواتین مقابلوں میں سوچی اولمپک کی سلور میڈلسٹ اسکیئر DOMINIQUE MALTAIS پہلے نمبر پر رہیں۔ فرانس کی NELLY MOENNE دوسری، Bulgaria کی ALEXANDRA JEKOVA کی تیسری پوزیشن رہی۔

اولمپئین Eva Samkova کو حادثے کے باعث ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ مردوں کے مقابلے میں اٹلی کے FABIO CORDI نے میدان مارا۔

فن لینڈ کے ANTON LINDFORS دوسری اور کینڈا کے CHRISTOPHER تیسری پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔ مجموعی برتری پر اٹلی کے OMAR VISINTIN کا قبضہ برقرار ہے۔