سید علی گیلانی کا پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں شرکت سے انکار
Posted on July 15, 2015 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
Syed Ali Gilani
نئی دہلی (جیوڈیسک) حریت رہنماء سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ نہیں اٹھایا گیا۔
مشترکہ اعلامیہ میں بھی کشمیر کو نظر انداز کیا گیا۔ اس لئے تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضع رہے کہ دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر نے حریت رہنماؤں کو عید ملن پارٹی میں شرکت کی دعوت دی تھی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com