سید الطاف کاظمی کے چھوٹے بھائی سید طیب شاہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : سیدالطاف کاظمی کے چھوٹے بھائی سید طیب شاہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ (اناﷲ وانا الیہ راجعون) اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحوم عرصہ دراز سے علیل تھے۔ گزشتہ روز زیادہ تکلیف بڑی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں ستیانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل مورخہ 12-10-2014 کو آبائی رہائش گاہ ستیانہ میں ادا کی جائے گی۔ دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ سید الطاف کاظمی کا موبائل نمبر 0303-7777101 ہے۔