سید امجد علی شاہ کی قیادت میں قافلہ آج گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا

Korangi

Korangi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے کارکنان کا قافلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے ضلع صدر سید امجد علی شاہ، سنیئر نائب صدر راجہ طارق محمود، جنرل سیکریٹری عزیز علی بروڑواور انفارمیشن سیکریٹری محمد یاسر کی قیادت میں (آج) مورخہ 3اپریل 2015ء بروز جمعہ صبح 11 بجے ضلع کورنگی کے مرکزی آفس گولڈن ٹائون سے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا۔