سید امجد علی شاہ کے سسر رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Karachi

Karachi

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء بلاول بھٹو لورز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ کے سسر رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء اور بلا ول بھٹو لورز آرگنائزیشن کے مرکزی صدری اصغر حسین بہاری ،تمام ڈسٹرکٹ صدور جنرل سیکریٹریز ،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے رہنماء سلیم انصاری ،محمد حنیف ،رانا طاہر زبیر ،ساتھی جمیل ،پیپلز کلچرل ونگ ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر راحت فضل چوہدری ،راجہ طارق محمود ،غلام رسول،کامران خان ،ناصر قریشی ،جمیل احمد ،انتخاب رضوی،محمد علی بلوچ،ظفر خشک ،راجہ تیمور،شہزاد وڑائچ ،شان کرم الہی ،شاہد بنگ،محمود گجر ،خالد آرائیں ،عمران غنی ،وشال ،شفیق پٹھان ،زاہد منہاس ،ابرار حسین (باری)،افتخار حسین ،فاروق احمد نے بلاول بھٹو لورز آرگنائزیشن(بی ایل او) ضلع کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ سے اُن کے سسر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔